بلڈ اینڈ بزنس ساتھ نہیں چل سکتے، پاک فوج کا افغان طالبان کو دو ٹوک پیغام
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل قانونی معاملہ ہے اس پر قیاس آرائی نہ کی جائے۔۔