• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی نے تحقیق کے فروغ کیلئے17 کروڑ مختص، وائس چانسلر

لاہور(خبرنگار):وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے تحقیق کے فروغ کے لئے17کروڑ روپے مختص کئے ہیں، اساتذہ تحقیق کے فنڈکو ملک، معاشرہ اور یونیورسٹی کی بہتری کے لئے استعمال کریں۔
لاہور سے مزید