لاہور (خصوصی رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔شہر میں ہونے والی بارش کے دوران موثر صفائی انتظامات کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز شہر کی تمام شاہراؤں پر الرٹ رہے اور ویسٹ کلیئرنس کو یقینی بنایا۔