• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیر اہتمام بین الاقوامی 2 روزہ کانفرنس کل سےمقامی ہوٹل میں ہوگی

لاہور (شوبز رپورٹر) ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی 2 روزہ کانفرنس 24 اور 25 جنوری کو لاہور میں مقامی ہوٹل میں ہوگی، کانفرنس کا مرکزی موضوع پاکستان کی لوک کہانیاں ہوں گی جن کے ذیلی موضوعات لوک کہانیوں میں مماثلت، لوک کہانیوں کی تاریخ، لوک کہانیوں میں ترقی پسندانہ نقطہ نظر اور پاکستان کی قومی سالمیت میں قومی زبانوں کا کردار ہوں گے۔
لاہور سے مزید