• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی پورہ، خاتون کھلے مین ہول میں گرکر شدید زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)شادی پورہ کے علاقے میں خاتون کھلےمین ہول میں گر نے کے باعث بزرگ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ خاتون گھر سے سبزی لینے کیلئے نکلی تھیں۔
لاہور سے مزید