لاہور(خبرنگار ) لاہور میں گزشتہ دو روز کے دوران پتنگ کی ڈور پھرنے کے دو الگ الگ واقعات میں دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے ان افسوسناک واقعات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر خونی کھیل کو ہوا دے رہی ہے، جس کی قیمت عام شہری اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں۔