• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10برس قبل فون چوری کا جھوٹا دعویٰ برطانوی وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ کی وزیر ٹرانسپورٹ لوئس ہیگ کو دس سال قبل کی گئی ایک معمولی سی غلطی کی وجہ سے محض 3ماہ بعد وزارت کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑ گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دس برس قبل2013میں لوئس ہیگ نے اپنا دفتری موبائل فون چوری ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔بعد ازاں لوئس ہیگ کو موبائل فون مل گیا اور انھوں نے پولیس کو بتائے بغیر فون استعمال کرنا شروع کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید