• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹی فیشل ڈی این اے سے خلیے تیار، مصنوعی زندگی پر بڑی پیش رفت

کراچی (نیوز ڈیسک) آرٹی فیشل ڈی این اے سے خلیے تیار، مصنوعی زندگی کی جانب بڑی پیشرفت، ماہرین کا کہنا ہے لیبارٹری میں تیار کردہ خلیے خوراک حاصل کرنے، بڑھنے اور تقسیم ہو کرنئی نسل خلیے پیدا کرتےہیں، ادویات، خوراک اور ایندھن کی تیاری میں انقلاب ، زندگی کی ابتدا اور حیاتیاتی نظام کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید