• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، آبِ زمزم اورعرقِ گلاب کا استعمال

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) نئی ہجری سال کے استقبال کے حوالے سے ہر سال کی طرح بیت اللہ شریف کو غُسل دینے کی تقریب منگل کی صبح ہوئی،خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت میں نائب امیر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خانۂ کعبہ کے اندرونی حصے کو آبِ زمزم اور عرقِ گلاب کے آمیزے سے غسل دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید