• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل دھیرج سیٹھ نے بھارت کے 31 ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)جنرل دھیرج سیٹھ نے بھارت کے 31ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا، فوجی خاندان سے تعلق ہے ،عہدہ سنبھالتے ہی بھارتی فوج کو جدید بنانےکا اعلان کردیا ،جنرل دھیرج سیٹھ نے بھارت کے 31ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ،جنرل سیٹھ نے جنرل اُپیندر دویدی کی جگہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید