• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے ولی عہد نے لندن میں 13ارب 10کروڑ روپے کا مکان خرید لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم کے بیٹے اور دبئی کے ولی عہد، شیخ حمدان بن محمد بن راشد ال مکتوم نے لندن کے انتہائی مہنگے علاقےبیلگریویامیں47 ملین امریکی ڈالر،(13 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد) کا مکان خرید لیا ہے، یہ رواں سال لندن میں رہائشی جائیدادوں کی سب سے بڑی ڈیلز میں سے ایک ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید