• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کی اپنے شہریوں کو لبنان سفر کرنے کی اجازت

کراچی (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو پیر 29 جون 2026ء سے برادر ملک جمہوریہ لبنان سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سفر سے قبل ’’تواجد‘‘ سروس میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید