• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کا ایران سے تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک) جاپان نے ایران سے تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے پر غور شروع کر دیا۔ جاپانی کمپنیوں اور ایران کے درمیان ابتدائی مذاکرات، 2019 کے بعد ایرانی خام تیل کی پہلی ممکنہ خریداری، امریکی پابندیوں میں 60 روزہ نرمی کے بعد پیش رفت، واشنگٹن اور تہران مذاکرات کے تناظر میں رابطے تیز، ذرائع کے مطابق ایران نے امریکی پابندیوں میں 60 روزہ نرمی کے بعد جاپانی کمپنیوں کے ساتھ خام تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کے لیے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید