• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کمیٹی میں چار ارکان کا اضافہ

لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں چار نئے ارکان وجیہہ احمد ، خالد اجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو شامل کرلیا جس کے بعد کمیٹی کے ارکان کی تعداد سات ہو گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید