• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے نجکاری، ایئروائس مارشل عامر حیات کوسی ای او رکھنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی نجکاری تک ایئروائس مارشل عامر حیات کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر رکھنے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سی ای اوکی تعیناتی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ایئر وائس مارشل عامر حیات کو کی ملازمت میں 6 ماہ توسیع پر غور کررہی ہے۔ان کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہو رہی ہے تاہم اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل پی آئی اے نجکاری تک بطور سی ای او خدمات جا ری رکھیں گے۔
اہم خبریں سے مزید