اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے متعلق 2کیسز ڈی لسٹ کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس اور پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی کی۔