اسلام آباد (نیوز ایجنسی)او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے اچ شریف سے دریافت گیس ذخائر سے یومیہ 5کنوئیں کی کھدائی کے باعث گیس کی دریافت ہوئی ،گیس کی قلت پرقابو پانے کے لئے روزانہ 5 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ضروری ہے،اوجی ڈی سی ایل کے اچ گیس پروسیسنگ پلانٹ کے ذریعے اچ پاورلمیٹد کوگیس کی فراہمی ممکن ہے۔