• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل مینجمنٹ کورس، گریڈ 20 کے 17 ایف بی آر افسران کی حتمی نامزدگی کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد ( رپو رٹ حنیف خالد) نیشنل مینجمنٹ کورس،گریڈ 20کے 17ایف بی آر افسران کی حتمی نامزدگی کا نوٹیفکیشن،وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن اور چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے رفقا سے مشاورت کے بعد گزشتہ روز 122ویں نیشنل مینجمنٹ کورس (این ایم سی) کے لئے گریڈ بی ایس 20 یا مساوی عہدوں کے 17 افسران کی حتمی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ کورس نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی) لاہور میں 13 جنوری سے 16 مئی 2025 تک ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید