• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کا 10 واں روز

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز کی 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا  آج 10 واں روز ہے۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق  او پی ڈیز میں علامتی ہڑتال صبح 8 سے11 بجے تک کی جا رہی ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں علامتی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

  مریض کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں پہلے ہی ادویات اور طبی سہولتوں کا فقدان ہے اور ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

صحت سے مزید