• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں امن ہو، اس کے لیے جو بھی ہو گا وہ ہم کریں گے۔

سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ گفتگو ہو رہی ہے تمام زاویوں کو دیکھا جائے گا۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ سیاسی عمل جاری رہتا ہے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید