• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خرم مشتاق نے قومی ایئر لائن کے قائم مقام سی ای او کا چارج سنبھال لیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

میجر (ر) خرم مشتاق نے قومی ایئر لائن کے قائم مقام سی ای او کا چارج سنبھال لیا۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق خرم مشتاق مستقل سی ای او کی تعیناتی تک قائم مقام کے طور خدمات انجام دیں گے۔

واضح رہے کہ  قومی ایئر لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کیا تھا۔

قومی ایئر لائن کے موجودہ سی ای او عامر حیات 8 دسمبر کو ریٹائر ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید