• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام

پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔ 

سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔

فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام

اپنے پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’دلہن بننے کےلیے گنتی شروع، دلہن بننے کو تیار۔‘

فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام

واضح رہے کہ قومی کرکٹر کی شادی رواں ماہ کے آخر میں طے ہے۔

فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ سدہ امین / انسٹاگرام


کھیلوں کی خبریں سے مزید