• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایس ای 100 انڈیکس، 3370 پوائنٹس کا تاریخ کا تیسرا ریکارڈ اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، سیاسی افق پر مفاہمت کی ہوائیں چلنے اور معاشی اشاریوں میں مسلسل بہتری کی خبروں سے مقامی سرمایہ کاروںکا رخ مارکیٹ کی جانب ہو گیا،تمام اہم سیکٹرز میں بھاری خریداری سے مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،کے ایس ای100انڈیکس میں 3370 پوائنٹس کاتاریخ کا تیسرا ریکارڈ اضافہ،ایک لاکھ11،12،13 اور ایک لاکھ 14 ہزار کی حد بھی عبور ہو گئی،64.43 فیصدکمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت 366 ارب 16 کروڑ 51 لاکھ روپے بڑھ گئی۔
اہم خبریں سے مزید