• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطا تارڑ نے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی تجویز دیدی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی تجویز دے دی۔

استنبول میں اسٹارٹ کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا کیلئے ریگولیٹری فریم ورک ضروری ہے، جب صرف اخبارات اور ٹی وی تھا تو اطلاعات پر ایڈیٹوریل کنٹرول ہوتا تھا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ ایسا ضابطہ اخلاق نافذ کرنا ہوگا جو سب کیلئے قابل قبول ہو۔

قومی خبریں سے مزید