• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس بل پراعتراض کاکوئی جواز نہیں،عبدالغفار روپڑی

لاہور(خبرنگار)مدارس بل پر حکومت اپنے مقاصد کے لیے علماء میں انتشار پیدا کررہی ہے دونوں ایوانوں میں منظوری کے بعد اعتراض کا جواز نہیں بنتا ،ان خیالات کااظہار اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مدارس بل حکومت اپنے مقاصد کے لیے علمائے کرام میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔
لاہور سے مزید