اسلام آباد(اے پی پی)وزارت خارجہ نے یونان کے قریب کشتی حادثے کے بعد بچ جانے والے47پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔ یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کیے گئے انٹرویوز اور یونانی حکام کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔ فہرست میں عمرفاروق، محمد احمد شہزاد، محسن ریاض، طلحہ، راجہ ساجد، راجہ عمر ناصر، مہتاب رفاقت، عامر حبیب، محمد صفدر، نایاب احمد، ندیم احمد، عمیر احسن، محمد بلال، راحت دلاور، منظر علی، احمد مختار، ہارون اصغر، مزمل حسین، جمشید علی، جعفر اقبال، محمد ماجد، محمد سلمان، قاسم علی، محمد عبداللہ، اسامہ علی شامل ہیں۔ قومی ٹیم میں حسنین ظفر اقبال، محمد حماد، حسن علی، بلال حسین، سرمد اکبر، عثمان احمد، شعیب مشتاق، عبدالحنان، علی حمزہ، فہد علی، محمد عمران، عبداللطیف رحمان، سلمان خالد، حرمین علی، زین علی اسامہ بشارت، مرزا کامران، محمد وقاص سفیان ذوالفقار، طاہر رضا، شہروز علی اور شہزیل احمد شامل ہیں۔