• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین امریکا میں انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے۔وہ دال کےعارضے کی وجہ سے سان فرانسسکو کے اسپتال میں داخل تھے۔ان کی عمر73سال تھی،مرحوم استاداللہ رکھا کے صاحبزادے تھے۔
اہم خبریں سے مزید