• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سُپرمین کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری


آفات اور بلاؤں سے دنیا کو بچانے سُپر مین پھر آ رہا ہے۔

سُپر مین کی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس میں نئے کامک کردار بھی سامنے آ گئے ہیں۔

فلم اگلے سال جولائی میں ریلیز کی جائے گی۔

ٹریلر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تعریف اور تنقید دونوں کا سلسہ جاری ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید