• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ پرچہ لیک، دائرہ اختیار کی بنیاد پر درخواست ضمانت سننے سے معذرت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے کے مقدمے میں دائرہ اختیار کی بنیاد پر درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی ۔ڈاؤ یونیورسٹی کے سینیئر افسران سمیت چھ ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ملیر کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی آر سمیت تمام ریکارڈ تفتیشی افسر کو واپس کرنے کی ہدایت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید