• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کو دو ماہ بعد یاد آیا پارا چنار کے حالات کشیدہ ہیں، علامہ میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو دو ماہ گزرنے کے بعد یاد آیا کہ پارا چنار کے حالات کشیدہ ہیں اب جب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور فیصل ایدھی کی کوششوں سے وہاں پر دوائیں اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا اور مزید پہنچایا جا رہا ہے تو پتہ نہیں اب یہ کس کے ایجنڈے پر پارا چنار کے عوام کےلیے اچانک میدان میں آگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید