• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محترمہ بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت عدالتوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، سندھ ہائی کورٹ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر کی عدالتوں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ کراچی اور سرکٹ بینچز اور صوبے کی ماتحت عدالتوں ، وفاقی اور صوبائی ٹریبونلز اور اسپیشل کورٹس میں تعطیل ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید