کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے سے انکار کرنےاور پولیو ورکرز کے ساتھ جھگڑا کرنے والے 4 خواتین سمیت 6 افراد کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کردیا گیا۔