• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس بی، غازی آباد، ہنجروال، گارڈن ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں ڈاکے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈیفنس بی میں ارشد سندھو سے 3لاکھ 55ہزار روپے اور موبائل فون،غازی آباد میں اشفاق خان سے 1لاکھ 40 ہزار اور موبائل فون،ہنجروال میں طیفی جٹ سے 1 لاکھ 35 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان، گارڈن ٹاون میں ملک مدثر سے1 لاکھ 30 ہزار اور موبائل فون،داتا دربار میں مقبول بھٹی سے 1لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون،نشترکالونی میں پرویز عرف پرویزی سے 1 لاکھ 15 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔شادباغ اور مزنگ سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک ٹبی سٹی اور ماڈل ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید