• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباکا طالبعلم پر تشدد،2گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)غالب مارکیٹ کے علاقہ میں نجی کالج کے طلبا نے ایف سی کالج کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزمان کمال انجم اور یاسر نواز کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے انس پرتشددکی ویڈیو بنائی اوروائرل کردی۔
لاہور سے مزید