• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز لائرز فورم نے پیپلز پارٹی کےیوم تاسیس کاکیک کاٹا

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایوان عدل میں پیپلزلائرزفورم لاہورکے زیراہتمام پیپلزپارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا،مہمان خصوصی حاجی عزیزالرحمن چن تھے جبکہ راجہ عبدالجبار خان ایڈووکیٹ ، راحیل کامران ،شاہدعباس،زاہدشیرازی ودیگرنے شرکت کی۔
لاہور سے مزید