لاہور(کرائم رپورٹرسے) مناواں نجی سوسائٹی کی گلی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے خاتون شدید زخمی ہوگئی ، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق محلے داروں کی اطلاع پر پولیس اینمل ریسکیو سینٹر نے میونسپل کارپوریشن کی مدد سے کتوں کو پکڑ کر این جی او کے حوالے کردیااور نجی سوسائٹی کو موثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔