• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنر ل ہسپتال میں ایڈوانس ٹراما لائف و رکشاپ

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ سرکی چوٹ جسمانی اعضاء کے فریکچر کے ذیادہ کیسز ٹریفک حادثات میں لاپرواہی، وغفلت کے موجب ہیں، ان خیالات کا اظہار پروفیسر الفرید ظفر نے ایڈوانس ٹراما لائف و رکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید