• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پی آر آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب،سیکرٹری انفارمیشن کی شرکت

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر ڈی جی پی آر آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی ، سیکرٹری انفارمیشن پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے کرسمس کا کیک کاٹا اور ڈی جی پی آر کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دی۔سید طاہر رضا ہمدانی نے کہاکہ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی طرف سے آپ کو کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں۔
لاہور سے مزید