• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرضوں کی مدت میں توسیع سے معیشت بحال نہیں ہوگی ،لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلامی نے سرگودھا میں جامع مسجد خوشی محمد کے سنگِ بنیاد کے موقع پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا اور لاہور میں احمد سلمان بلوچ کی جانب سے لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر خالد عثمان اور بزنس فورم پروگریسیو گروپ کی ایگزیکٹیو کمیٹی ارکان کے اعزاز میں عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج، دوست ممالک سے قرضہ اور مدت کی توسیع سے قومی معیشت بحال نہیں ہوگی۔
لاہور سے مزید