• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو قطرے نہ پلانے پر شہری پرمقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈیفنس اے پولیس نے نوماہ کے بیٹے کوپولیو کے قطرے نہ پلانے پر احسان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنےکامقدمہ درج کرلیا ۔ملزم پولیو ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرتا رہا۔
لاہور سے مزید