• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہر سے خاتون کی لاش برآمد، قتل کیا گیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) چھانگا مانگا میں دین پور ڈوبہ کے قریب بی ایس لنک نہر سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش بر آمد ہوئی ،عمر30سال کے لگ بھگ معلوم ہوتی ہے، نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کیا۔
لاہور سے مزید