• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات میں ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ—فائل فوٹو
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ—فائل فوٹو

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات اچھا قدم ہے لیکن ان کا ایجنڈا کیا ہے؟

 لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں دونوں فریقین کو ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے۔

 اُنہوں نے کہا کہ سول ملٹری سیٹلمنٹ کی سیاسی پروڈکٹ، سیاست جمہوریت کے لیے زہرِ قاتل ہے۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے کہا کہ ریاست مخالف سرگرمیاں قابلِ قبول نہیں۔

قومی خبریں سے مزید