• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی کا ایک ’’حوصلہ مند‘‘ منصوبہ ہے، بلومبرگ

ریاض (شاہدنعیم) بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی کا ایک "حوصلہ مند" منصوبہ ہے، سعودی عرب کا عالمی کھیلوں کی دنیا میں بہت زیادہ اثر و رسوخ ہے۔ مملکت نے حالیہ برسوں میں کار ریسنگ، گولف، ٹینس اور باکسنگ جیسے کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ مملکت نے حال ہی میں دنیا کے سب سے باوقار فٹ بال ٹورنامنٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کا حق حاصل کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید