• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکین‘جانوروں کو بیماریوں سے نمٹنے کیلئے ضروری ادویات اور ویکسین فراہم

پشاور(جنگ نیوز) ایم پی اے آصف خان محسود نے محکمہ لائیو سٹاک جنوبی وزیرستان کی جانب سے مکین کے مختلف دیہات سے بے گھر ہونے والے جانوروں کی امداد کے لئے لگائے گئے ہنگامی امدادی کیمپ کا دورہ کیاانہوں نےجانوروں کو بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ضروری ادویات اور ویکسین فراہم کی گئیں۔
پشاور سے مزید