• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ‘پارہ چنار میں جاری ظلم کیخلاف احتجاجی ریلی

پشاور(جنگ نیوز ) پارہ چنار میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف پشاور میں امامیہ جرگہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مولانا عابد حسین شاکری، مولانا یاور عباس خلیلی، مولانا نذیر حسین مطہری، مولانا سید جمیل حسین، مولانا سید ذکی الحسنین حسینی،آئی ایس او کے صدر حسن رضا، طوری قبائل کے افراد، ذاکرین عظام، اکابرین ملت، دانشور وں، طلباء تنظیموں کے جوانوں اور دیگر قومی تنظیموں کے ممبران نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید