• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہریاں

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اپنے دفتر اور جامع مسجد فاطمتہ الزہراء علی ٹاؤن میں بھی کھلی کچہریاں لگائیں ،انہوں نےشہریوں کے مسائل پر فوری احکامات جاری کیے۔
لاہور سے مزید