• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ای اوز اورڈپٹی ڈی اوز کے تحریری امتحانات کے نتائج ،409امیدوار کامیاب

لاہور (خبرنگار) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے تحریری امتحانات کے نتائج جاری کر دئیے۔ تحریری امتحان میں 409 امیدوار پاس ہوئے کامیاب امیدواروں کو 30 دسمبر سے 3 جنوری تک ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔
لاہور سے مزید