• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغوی عمر ارشد کی بازیابی کی درخواست سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مغوی عمر ارشد کی بازیابی کی درخواست پر 30 دسمبر کو سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔