• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کاصفائی اقدامات کاجائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے وفاقی کالونی اور اطراف میں صفائی اقدامات کا جائزہ لیا ،انہوں نے کہا کہ صفائی انتظامات پر لاپرواہی نہ برتی جائے ، ماڈل ریڑھیوں پر سرکاری ریٹ لسٹ چیک کرنے کی بھی ہدایات کیں۔
لاہور سے مزید