• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابو صابو چیک پوسٹ پر راولپنڈی سے لائی جانیوالی سرکاری ادویہ پکڑی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی موبائلز شاہ میر خالد نے کہا کہ بابو صابو ناکہ پر لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات پکڑی گئیں، ملزم راولپنڈی سے ادویات لاہور سپلائی کررہا تھاناکہ انچارج ٹیم نے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ سے ادویات برآمد کیں ۔
لاہور سے مزید